جامی[1]

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک مشہور فارسی شاعر کا تخلص۔ ١ - جام سے منسوب یا متعلق، جام کا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ اسم معرفہ ١ - ایک مشہور فارسی شاعر کا تخلص۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - جام سے منسوب یا متعلق، جام کا۔